لائن کلیر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - راستہ صاف ہونا؛ (مجازاً) کسی اسٹیشن پر ریل گاڑی کے آنے کے لیے پٹری صاف اور آمد و رفت کے قابل ہونے کا اعلان (گھنٹی بجا کر) کیا جانا، سگنل ڈا*ن ہونا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - راستہ صاف ہونا؛ (مجازاً) کسی اسٹیشن پر ریل گاڑی کے آنے کے لیے پٹری صاف اور آمد و رفت کے قابل ہونے کا اعلان (گھنٹی بجا کر) کیا جانا، سگنل ڈا*ن ہونا۔